اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حملے کے دوران دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار این ڈی ایس کے تربیتی مرکز پہنچ گئے ہیں اورحملہ آوروں سے مقابلہ جاری ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور ایک زیر تعمیر عمارت سے فائرنگ کر رہے ہیں۔
.......
/169